SHEIKHUPURA ALL MEDICIAL STORE KI HARTAL
kal hone waly wqya ki waja say hartal ki gai he.
m.n.a mian javeed latif ka P.A malik yasir ka bhai qatal howa.
sheikhupura mein 13/09/2021 ko hony wali daketi or qatal ki wardat par pury sheikhupura kay medicial store malikan nay aj ehtajaj kiya he or sheikhupura janah park k mian gate ko k smny road ko block kar kar kay ehtajaj kar rahy hain. iqbal medicial store k malik iqbal shb nay bat krty howe kaha kay kal din dehary aik store pay qatal ka ho jana aik almiya he or police ka adhy ghnty bad wakuah par pohnchna us say b bhara alimya sabit hota he es liye aj hum ye rosd block kar rahy hain or jab tak es qatal kay mulzim nahi pkry jaty hum sarapa ehtajaj rahy gay.sheikhupura DHQ k smne medicial store markit wale b es mamly me sarapa ehtaja hain or D.P.O sheikhupura say kal hony waly waqya pay insaf manga he ta k kal hony waly qatal ka qatil pkra jaye or no jawan k ghr walon ko skon mile.
Urdu Repot.
شیخوپورہ ۔میڈیکل سٹور میں دوران ڈکیتی قتل فارمیسی مالکان اور شہری سراپا احتجاج بن گئے۔
شیخوپورہ ۔شہر بھر کے میڈیکل سٹور مالکان کا جناح پارک چوک کو بلاک کر کے احتجاج ۔
شیخوپورہ ۔مظاہرین نے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
شیخوپورہ ۔دوکانداروں اور شہریوں کو دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر لوٹا جا رہا ہے۔مظاہرین
شیخوپورہ ۔پولیس شہریوں اور تاجروں کو جان و مال کا تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے۔
شیخوپورہ ۔روزانہ شہری لوٹے جا رہے ہیں مگر پولیس نے کسی بھی ڈاکو کو گرفتار نہیں کیا۔مظاہرین
شیخوپورہ ۔شہر بھر میں گشت یا پولیس کی چیکنگ کا کوئی نظام نہیں ہے۔مظاہرین
شیخوپورہ ۔ڈاکو سرعام شاہرات اور گلی محلوں میں دندناتے پھر رہے ہیں۔مظاہرین
شیخوپورہ ۔پولیس تھانوں میں بیٹھ کر صرف رشوت اور مال پانی کمانے میں مصروف ہے۔مظاہرین
شیخوپورہ ۔وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب صرف باتیں اور کہانیاں عوام کو سنا رہے ہیں۔مظاہرین
شیخوپورہ ۔عوام موجودہ پولیس کے نظام سے بدزن ہو چکے ہیں۔مظاہرین
شیخوپورہ ۔ڈی پی او اگر ڈاکو نہیں پکڑ سکتے تو گھر کو چلے جائیں۔مظاہرین کا مطالبہ




Comments
Post a Comment